summaryrefslogtreecommitdiffstats
path: root/mail/mail-ur.txt
diff options
context:
space:
mode:
Diffstat (limited to 'mail/mail-ur.txt')
-rw-r--r--mail/mail-ur.txt45
1 files changed, 0 insertions, 45 deletions
diff --git a/mail/mail-ur.txt b/mail/mail-ur.txt
deleted file mode 100644
index daab1f4..0000000
--- a/mail/mail-ur.txt
+++ /dev/null
@@ -1,45 +0,0 @@
-Content-Type: text/plain; charset=utf-8
-Content-Transfer-Encoding: 8bit
-
-مانڈریبا لاءینكس میں خوش آمدید!
-
-هیلو،
-هم امید كرتے هیں كے آپ مانڈریبا لاءینكس
-سے پوری طرح مطمعن هیں۔ نیچے كارآمد ویب
-ساءیٹس كی فهرست دی گیء هےٻ
-
-ویبساءٹmandriva.com آپ كو اپنے پسندیده
-مانڈریبا تقسیم كے عمل كے ناشر كے ساتھ
-مكمل رابطه ركھنے كے لےء تمام سهولیات
-مهیا كرتی هے۔
-
-مانڈریبا مانڈریبا سٹور كا براه راست
-ذخیره گاه هے۔اس كی نیء شكل كا شكریه-اور-
-محسوس كریں پیداوار كی خرید كو، خدمات یا
-دو خاص پارٹیوں كے علاوه كسی پارٹی كا حل
-كھبی بھی اتنا آسان نهی تھا!
-
-s وه جگه جهاں آپ مل سكتے هیں اور
-ایك ذخیرے سےدوسرے ذخیرے میں منتقل
-كر سكتے هیں سینكڑوں كے حساب سے
-درخواستیں۔مانڈریبا كلب ،بلا امتیاز
-فواءد كی خاص پیشكش،مانڈریبا كلب !ایك
-ركن بنیں
-
-۔مانڈریبا ایكسپرٹمانڈریبا مدد گار
-جماعت سے مدد حاصل كرنے كی پهلی اهمیت كی
-حامل منزل مقصود هے۔
-
-۔مینڈرك آن لاءین مانڈریبا كی سب سے
-جدید سهولت مینڈرك اونلاءن هے۔ یه آپ
-كو آپنےكمپیوٹر كو ایك سرے سے دوسرے تك
-خودكاری اور مركزی نظام كی جدید خدمات سے
-آگاه ركھنے كی اجازت دیا هے۔
-
-آپ كی مخلص،
-مانڈریبا سوفٹ ٹیم
-
-
-
-
-