|
Mandrakelinux.com
۔Mandrakelinux.comایك ویبساءیٹ هے جو كه لاءینكس حلقه كو اور كھلے ذرایعء كے منصوبے بنانے والوں كو وقف كی گیء هے
|
|
|
مینڈریك كلب
مینڈریك كلب ایك ویبساءیٹ هے جوكه مینڈریكلاءینك كے استعمال كرنے والوں كو وقف كی گیء هے۔ركنیت كا اندراج آپ كو بلاامتیاز فواءد مهیا كرتا هے: مشاورت گاه پر آسان رساءی، آر پی ایمز اور معلومات ایك ذخیرے سےدوسرے ذخیرے میں منتقل كرنا، مینڈریك لاءینكس كی پیداوار پر چھوٹ اور بهت كچھ!
|